اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.87
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.70 قیمت فروخت : 282.20
  • یورو قیمت خرید: 327.95 قیمت فروخت : 328.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.53 قیمت فروخت : 381.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.45 قیمت فروخت : 183.77
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.45 قیمت فروخت : 204.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.91 قیمت فروخت : 1.92
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.08 قیمت فروخت : 75.22
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.23 قیمت فروخت : 77.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.67 قیمت فروخت : 924.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 360000 دس گرام : 308600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 329998 دس گرام : 282881
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4092 دس گرام : 3512
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

اے جی آفس: ’’پیپر لیس پنجاب‘‘ کا دعویٰ ہوا میں اڑا دیا گیا، پنشنرز پریشان

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) ریٹائرڈ ملازمین کو ڈیجیٹل نظام کے باوجود فائلوں میں اُلجھایا جانے لگا، اے جی آفس نے محکمہ خزانہ کے احکامات کو بھی پسِ پشت ڈال دیا جبکہ ’’پیپر لیس پنجاب‘‘ کا دعویٰ بھی ہوا میں اڑا دیا گیا۔

کیسز کیلئے اب بھی ہارڈ کاپیاں طلب کی جا رہی ہیں، ’’پیپر لیس پنجاب‘‘ کا دعویٰ ہوا میں اڑا دیا گیا، اے جی آفس کی ہٹ دھرمی جاری، پنشنرز کو سہولت دینے کی بجائے مزید مشکلات پیدا کر دی گئیں۔

محکمہ خزانہ کے واضح حکم کے باوجود  اے جی آفس مینول کارروائی پر قائم ہے، حکومت اے جی آفس کی روایتی سستی کے خلاف خاموش ہے۔

محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق حکام کو سختی سے کہا گیا کہ ڈیجیٹل سسٹم پر ڈیٹا دیا جائے، اے جی آفس کو باقاعدہ سرکلر بھی جاری کر دیا گیا، اے جی آفس ڈیجیٹل سسٹم کے تحت کیسز بھیجے۔

مینول سسٹم سے پنشن میں تاخیر ہوتی ہے جسے دور کیا جا رہا ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے