اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت نے طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کروا دی

01 Aug 2025
01 Aug 2025

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے طبی عملے کی چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی متعارف کروادی گئی ہے۔

پنجاب حکومت کی نئی پالیسی کے تحت طبی عملے کو گرمی کی چھٹیاں صرف 3 ہفتے کیلئے ہوں گی تاہم طبی عملے کو رخصت کے پیسے نہیں دیئے جائیں گے، اس حوالے سے محکمہ صحت پنجاب کا مؤقف ہے کہ طبی عملے کیلئے چھٹی سہولت ہے، استحقاق نہیں۔

محکمہ صحت پنجاب نے چھٹیوں کیلئے نئی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق ہسپتالوں میں 67 فیصد کلینکل فیکلٹی، 50 فیصد سائنسز فیکلٹی کا ڈیوٹی پر حاضر رہنا لازم ہے، ہر طبی ادارے میں لیو مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی جائے گی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ کمیٹی ہر سال 30 اپریل سے قبل سالانہ چھٹیوں کا لیو روسٹر جمع کروانے کی بھی پابند ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے