اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گلگت: 2 خاتون جرمن کوہ پیما لینڈسلائیڈنگ کی زد میں آگئیں

30 Jul 2025
30 Jul 2025

(لاہور نیوز) گلگت بلتستان کے علاقہ ہوشے ویلی میں دو خاتون جرمن کوہ پیما بھی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئیں۔

ترجمان صوبائی حکومت فیض اللہ فراق نے کہا کہ مسز درمین لورا لینا لینڈسلائیڈنگ کے نتیجے میں شدید زخمی ہیں جبکہ مسز کروس مرینہ ایوا سلائیڈنگ کے مقام پر پھنس گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان صاحب نے متعلقہ اداروں کو جرمن کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ افواج پاکستان کے تعاون سے جرمن کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرنے کا عمل جاری ہے، ریسکیو کیلئے ہیلی کاپٹر موقع پر تیار ہے ،موسم کی خرابی کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں تعطل آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے