اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

اسامہ میر کا انگلینڈ کی وورسسٹر شائر کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ

28 Jul 2025
28 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے لیگ سپنر اسامہ میر سے انگلینڈ کی وورسسٹرشائر کاؤنٹی نے معاہدہ کرلیا۔

 

29 سالہ لیگ سپنر اسامہ میر سے کاؤنٹی نے تین سالہ ٹی ٹوئنٹی معاہدہ کیا ہے، اسامہ میر پاکستان کی جانب سے تمام فارمیٹ کی کرکٹ کھیل چکے ہیں جبکہ وہ مختلف ٹی ٹوئنٹی لیگز میں حصہ لے چکے ہیں جن میں آسٹریلین بگ بیش لیگ، پاکستان سپر لیگ اور دی ہنڈرڈ شامل ہیں۔

وورسسٹرشائر کاؤنٹی انتظامیہ کے مطابق اسامہ میر 2026 سیزن میں اوور سیز پلیئر کے طور پر کھیلیں گے جبکہ 2027 سے ہوم پلیئر کے طور پر شمار کیے جائیں گے۔

وورسسٹرشائر کاؤنٹی انتظامیہ کے مطابق آخری دو سیزن 2027 اور2028 میں وہ رہائشی قوانین کے مطابق لوکل پلیئر کی حیثیت سے کھیلیں گے۔، سی ای او کاؤنٹی ایشلے جائلز نے کہا ہم اسامہ میر کو خوش آمدید کہنے کیلئے پرجوش ہیں۔  

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے