اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مقدمات درج ہوں گے، ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب

25 Jul 2025
25 Jul 2025

(لاہور نیوز) جعلی یا ٹیمپرڈ نمبر پلیٹ لگانے پر نوسربازی کی دفعات کےتحت مقدمات درج ہونگے، اس ضمن میں ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی جانب سے مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

مراسلہ کے مطابق جعلی و ٹیمپرڈ نمبر پلیٹس لگانے پر مقدمہ کی دفعات تبدیل کر دی گئی ہیں، ڈی آئی جی ٹریفک نے سی ٹی اوز اور ڈی پی اوز کو مراسلہ بھجوا دیا۔

مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ نمبرپلیٹ کی خلاف ورزی پرپاکستان پینل کوڈکی دفعہ 419 اور 420 کےتحت مقدمہ درج کیا جائے، ستانوے (اے) کے تحت مزید مقدمات کا اندراج نہ کیا جائے۔

جعلی نمبر پلیٹ لگانے والی گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کو تھانوں میں بند کیا جائے، سیکٹر انچارجز بریفنگ کے دوران نفری کو کارروائی بارے آگاہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے