اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب اسمبلی: قانون سازی ٹچ سکرینوں پر کرنے کیلئے حکومت کا 8 کروڑ کے ٹیب خریدنے کا فیصلہ

24 Jul 2025
24 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں قانون سازی اب ٹچ سکرینوں پر ہو گی، پنجاب حکومت پارلیمنٹیرینز کیلئے 400 ٹیب خریدے گی، محکمہ پارلیمانی امور کی جانب سے 8 کروڑ مالیت سے 400 ٹیب خریدے جائیں گے۔

منصوبے میں اسمبلی ریسورس سنٹر، آن لائن تربیت و اے آئی چیٹ بوٹ شامل ہوں گے، منصوبے کی مجموعی لاگت پر 30 کروڑ 73 لاکھ روپے کے اخراجات آئیں گے۔

پروگرام کے تحت 42.6 فیصد بجٹ صرف ہارڈ ویئر پر خرچ کیا جائےگا، اے آئی چیٹ بوٹ سے اراکین کو قانون سازی میں مدددی جائےگی۔

عوام کیلئے بھی اے آئی چیٹ بوٹ کےذریعے قانون بارے معلومات میسر ہوں گی، پروگرام کے تحت سیاستدانوں کو ڈیجیٹل ٹریننگ اور آن لائن کورسز کروائے جائینگے۔

اس حوالے سے سیکرٹری قانون اینڈ پارلیمانی امور آصف بلال لودھی نے کوئی مؤقف نہیں دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے