اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکل رپورٹ کب آئے گی؟ پولیس نے بتا دیا

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(لاہورنیوز) ڈیفنس میں فلیٹ سے اداکارہ کی لاش ملنے کا معاملہ، پولیس نے میڈیکل رپورٹ بارے اہم معلومات بتا دیں۔

پولیس حکام کے مطابق اداکارہ کے الیکٹرونک گیجٹس سی ٹی ڈی کو دے دیئے گئے ہیں، الیکٹرونک گیجٹس سے اگر ڈیٹا ڈیلیٹ ہوا ہے تو وہ ریکور کیا جائے گا۔حکام نے بتایا کہ اب تک اداکارہ کے الیکٹرونک گیجٹس سے کچھ اہم چیز نہیں ملیں، اداکارہ کے 2 بینک اکاؤنٹس ہیں، ایک لاہور جبکہ دوسرا کراچی میں ہے۔پولیس حکام نے بتایا کہ ممکنہ طور پر اس ہفتے اداکارہ حمیرا اصغر کی میڈیکل رپورٹ آجائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles