اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ حرا مانی کی عروسی لباس میں رقص کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

16 Jul 2025
16 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر سب کی توجہ سمیٹ لی۔

حرا مانی نے حال ہی میں اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ 90 کی دہائی کی دلہن کے روپ میں جلوہ گر ہوئیں۔ ویڈیو میں حرا مانی عروسی لباس اورروایتی زیورات پہنے دکھائی دے رہی ہیں، جبکہ ان کا میک اپ بھی دلہنوں جیسا ہے۔

وہ کیمرے کے سامنے رقص کرتی دکھائی دے رہی ہیں،تاہم ویڈیو میں پسِ منظر میں چلنے والا گانا میوٹ کیا گیا ہے اور اس کی جگہ عاشق و محبوب کے اشعار شامل کیے گئے ہیں، جس سے ان کی ویڈیو مزید دلچسپ ہوگئی ہے۔اداکارہ نے اپنی ویڈیو کے کیپشن میں بھی شاعرانہ انداز اپنایا اور تحریر کیا: "کیا تم نے کبھی اپنی ہی آنکھوں میں جھانکا ہے؟ خاموشی میں اپنا نام سنا ہے؟ آئینے کے پار جو چہرہ دکھائی دیتا ہے، کیوں نہ رُک کر مجھ سے ملو؟"

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے