اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمیرا کی لاش 10 ماہ پرانی؟ ابتدائی پوسٹمارٹم رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

11 Jul 2025
11 Jul 2025

(لاہور نیوز) کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 6 کے فلیٹ سے مردہ حالت میں ملنے والی اداکارہ حمیرا اصغر کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ منظر عام پر آ گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کی لاش 8 سے 10 ماہ پرانی نکلی، اداکارہ کے جسم کی کوئی ہڈی ٹوٹی ہوئی نہیں پائی گئی۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے بال اور شرٹ کے ٹکڑے کیمیائی معائنے کے لئے بھیجے گئے ہیں جبکہ نچلے حصے کا گوشت مکمل طور پر ختم ہو چکا تھا۔

رپورٹ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ لاش ڈی کمپوز کے بالکل آخری سٹیج پر تھی، لاش میں تھوڑے کیڑے پڑ چکے تھے۔

اس سے قبل گزشتہ روز ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا  نے کہا تھا کہ لاش ممکنہ طور پر 6 ماہ پرانی ہے، فلیٹ سے ملے کھانے پینے کے سامان پر زائد المیعاد (ایکسپائری) کی تاریخ 2024 کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے