اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سپیکر پنجاب اسمبلی نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا

03 Jul 2025
03 Jul 2025

(لاہور نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان کیخلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔

سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان الیکشن کمیشن پہنچ گئے، ملک احمد نے سنی اتحاد کونسل کے 26 ارکان صوبائی اسمبلی کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔

27 جون کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن ارکان نے شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کے ساتھ ساتھ توڑ پھوڑ کی، سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 ارکان کی رکنیت معطل کی گئی تھی۔

واضح رہے کہ 28 جون کو سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کے 26 ارکان کی نااہلی کیلئے ریفرنس الیکشن کمیشن کو بھیجنے کا اعلان کیا تھا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے