اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں ہوائیں چلنے سے گرمی میں کمی، بارش کی پیشگوئی

03 Jul 2025
03 Jul 2025

(لاہور نیوز) شہر میں ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت میں کمی ہو گئی، مطلع جزوی طور پر ابر آلود ہے۔

موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے کہ لاہور میں ہلکی تازہ ہوائیں چلنے کا سلسلہ برقرار ہے، موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہ سکتا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران بارش کا امکان موجود ہے، بارش برسانے والے بادلوں نے لاہور کا رخ کر لیا، تیز ہوا کی صورت میں بادلوں کا رخ تبدیل ہونے کے بھی امکانات ہیں۔

ادھر لاہور آلودہ شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر براجمان ہے، شہر میں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح 147 ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے