اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیسکو میں کروڑوں کی کرپشن، 2 ملازمین گرفتار

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بدعنوانی اور کروڑوں روپے کا سرکاری مال خورد برد کرنے پر لیسکو کے 2 ملازمین کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان کے مطابق  لیسکو میں کروڑوں روپے کی بدعنوانی اور خورد برد میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار لیا،گرفتار ملزمان کی شناخت محمد شہباز اور محمد منیب طاہر کے نام سے ہوئی،ملزمان کو ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل نے لاہور سے گرفتار کیا،ملزم محمد شہباز گرڈ سٹیشن کوٹ لکھپت لاہور میں بطور اسسٹنٹ سب سٹیشن اٹینڈنٹ تعینات تھا،ملزم محمد منیب طاہر حمزہ ٹاؤن سب ڈویژن میں بطور لائن سپرنٹنڈنٹ ڈیوٹی سر انجام دے رہا تھا۔

ملزمان نے 132 کے وی اے گرڈ سٹیشن کچا جیل روڈ سے 90,000 کلوگرام کے استعمال شدہ کنڈکٹرز خورد برد کیے،ملزمان نے باہمی ملی بھگت سے قومی خزانے کو 1 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا،ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا۔

 ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کا کہنا تھا کہ کرپشن بدعنوانی کے خلاف ایف آئی اے زیرو ٹالرنس پالیسی پرعمل پیرا ہے ،گرفتار ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزائیں دلوائی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے