اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 26-2025 پر دستخط کر دیئے

30 Jun 2025
30 Jun 2025

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 26-2025 پر دستخط کر دیئے۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے فنانس بل کی منظوری کے بعد صدر کی توثیق کے آئینی تقاضا کو پورا کرنے کے کئے بل ایوان صدر بھیجا تھا۔

صدر مملکت نے آج بل پر دستخط کر کے فنانس بل کی توثیق کی، بل کی منظوری کے عمل میں قومی اسمبلی نے حکومت کی 10 مکمل اور 2 ذیلی ترامیم کی منظوری دی۔

اپوزیشن کی 78 ترامیم کو ایوان نے مسترد کیا تھا، صدر کی منظوری کے بعد فنانس بل 26-2025 یکم جولائی سے نافذ العمل ہوگا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری کی توثیق کے بعد بل گزٹ نوٹیفکیشن کے لئے بھجوا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے