اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سرکاری سکولوں کو 26-2025 میں 40 ارب کے فنڈز دینے کا اعلان

28 Jun 2025
28 Jun 2025

(ویب ڈیسک) سرکاری سکولوں کو 26-2025 میں 40 ارب کے فنڈز دینے کا اعلان کر دیا گیا۔

مذکورہ فنڈز کے خرچ پر مالی رولز کے تحت ٹیکسز اپلائی نہیں ہوں گے، محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب  نے فنڈز کے استعمال پر وضاحت جاری کر دی، محکمہ سکول ایجوکیشن  نے فی سکول 25 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا۔

تمام فنڈز سکول مینجمنٹ کونسلز کو دیئے جائیں گے، ایس ایم سی کو دیئے جانے والے فنڈز پر گورنمنٹ رولز بھی اپلائی نہیں ہونگے۔

سکول سربراہان ایس ایم سی کی منظوری سے فنڈز خرچ کر سکیں گے، فنڈز کا استعمال آڈٹ جنرل کے دائرہ کار میں نہیں آئے گا، سکولوں کو جاری کردہ فنڈز پیپرا رولز سے بھی مبرا ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے