اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سکولوں میں مستقل سربراہان کی 68 فیصد آسامیاں خالی

28 Jun 2025
28 Jun 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں68 فیصد آسامیوں پرمستقل سربراہان وسینئر اساتذہ تعینات نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

بیشترسکولوں میں ہیڈزکی آسامیوں پرعرصہ دراز سے جونیئراساتذہ سے ہی کام چلایا جا رہا ہے ،اساتذہ کو وقت پر پروموشن نہ دینے سے سینئر اساتذہ کی آسامیاں خالی ہیں،گریڈ 17 کے ہیڈ ماسٹرزکی 5ہزار67 میں سے3 ہزار 661 پوسٹیں خالی ہیں،گریڈ18  ہیڈ  ماسٹرکی 1673پوسٹوں میں سے 500 پوسٹوں پرعارضی ہیڈ تعینات کئے گئے۔

گریڈ 19کے ہیڈز کی 37 فیصد پوسٹوں پر عارضی ہیڈز تعینات کئے گئے، گریڈ 20 کی پوسٹ پر 404 میں سے 303 پر عارضی ہیڈز تعینات  کئے گئے،گریڈ 19 کے سینئر ٹیچرز کی 66 فیصد پوسٹیں خالی ہیں جبکہ گریڈ 18 کے سینئر اساتذہ کی 55 فیصد پوسٹیں خالی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے