اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.10 قیمت فروخت : 40.17
  • یورو قیمت خرید: 325.88 قیمت فروخت : 326.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.91 قیمت فروخت : 373.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.05 قیمت فروخت : 186.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.31 قیمت فروخت : 202.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.86 قیمت فروخت : 77.00
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.70 قیمت فروخت : 914.33
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442800 دس گرام : 379600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405897 دس گرام : 347964
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6342 دس گرام : 5443
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ کا میزبان، شہر قائد میں تیاریوں کا آغاز

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(لاہورنیوز) پاکستان اوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گی میگا ایونٹ کی میزبانی کی کراچی میں تیاریاں شروع کردی گئیں۔

پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کی سیکرٹری داخلہ سندھ حکومت محمد اقبال میمن سے ملاقات ہوئی ، ملاقات کے دوران اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

خیال رہے ایونٹ یکم سے 13 دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگا ورلڈ کپ میں اب تک 12 ممالک نے اپنی شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔میگا ایونٹ میں پاکستان، امریکا، کینیڈا، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، ویسٹ انڈیز، سری لنکا، زمبابوے، ویلز، اور ہانگ کانگ کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

علاوہ ازیں بھارت نے ابتدائی دلچسپی ظاہر کی ہے جبکہ شرکت کا انحصار حکومتی این او سی پر ہے، دیگر ممکنہ ٹیموں میں نیپال، سعودی عرب اور افغانستان بھی شامل سے ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے