اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان توانائی کے روابط کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہے: اویس لغاری

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(لاہورنیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پاکستان توانائی کے روابط کو فروغ دینے کیلئے پر عزم ہے۔

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے بیجنگ میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس سے ورچوئل خطاب میں کہا کہ توانائی کے مستقبل کیلئے اختراع کو یکجا کرنا ناگزیر ہے، ہم ڈیٹا پر مبنی، اصلاحاتی توانائی کی تبدیلی کو آگے بڑھا رہے ہیں۔اویس لغاری کا کہنا تھاکہ غیر مؤثر پاور پلانٹس کو بند کرکے ہم نے بڑی مالی گنجائش پیدا کی، ملک میں قابل تجدید توانائی کی تنصیب تیز کر رہے ہیں، ہمارے ہدف واضح ہیں اور ا ن کے پیچھے عمل کی قوت بھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے