اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(لاہورنیوز) 5 لاکھ ٹن چینی درآمد کرنے کی اصولی منظوری دے دی گئی۔

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اشیائے خورو نوش اور چینی کی قیمتوں کا جائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کی اصولی منظوری دی گئی۔ترجمان کے مطابق کمیٹی نے چینی کے شعبے اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا، اجلاس میں ملکی پیداوار، درآمدی ضروریات، سپلائی چین کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر خوراک، وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ بھی شریک ہوئے۔فوڈ سکیورٹی اینڈ انڈسٹریز کے سیکرٹریز اور دیگر سینئر سرکاری افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی۔ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے صارفین اور سپلائرز دونوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے