اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکولوں اور کالجز کے اساتذہ کیلئے سکوٹیز کا وعدہ وفا نہ ہو سکا

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے سکوٹیز فراہم کرنے کا وعدہ محض اعلان کی حد تک محدود رہا۔

وزیر تعلیم کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ مالی سال کے دوران سکولوں اور کالجز کے اساتذہ کو سکوٹیز فراہم کی جائیں گی، تاکہ بالخصوص خواتین اساتذہ کو آمدورفت میں سہولت فراہم کی جا سکے۔

سرکاری بجٹ دستاویزات کے مطابق اس سکیم کیلئے کوئی مالی وسائل نہیں رکھے گئے، جس پر اساتذہ برادری میں شدید مایوسی پھیل گئی ہے۔

اساتذہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ بالخصوص خواتین اساتذہ کو براہ راست متاثر کرے گا، جو پہلے ہی سفری مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں، کئی اساتذہ نے مطالبہ کیا ہے کہ محکمہ سکول ایجوکیشن اور ہائر ایجوکیشن اس فیصلے پر فوری نظر ثانی کرے اور وزیر تعلیم کو اپنے وعدے پر عملدرآمد کا پابند بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے