اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف آپریشن، ڈیفالٹر پراپرٹیز سربمہر

27 Jun 2025
27 Jun 2025

(ویب ڈیسک) شہرمیں پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف آپریشن جاری ہے۔

ای ٹی او زون 4 ناظم اسد کی سربراہی میں مال روڈ ،نقی مارکیٹ میں کارروائی کی گئی،پینوراما سنٹرسمیت مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر ڈیفالٹر پراپرٹیز سربمہرکردی گئیں۔

ای ٹی اوناظم اسد کے مطابق  پراپرٹی مالکان کے ذمے70 لاکھ  سےزائد بقایا جات تھے ،بار بار نوٹسز کے باوجودٹیکس جمع نہ کروانے پر کمرشل پراپرٹیزسربمہرکی گئیں۔

پوش ایریازمیں ڈائریکٹرریجن اے مشتاق فریدی نے آپریشن کی خود نگرانی کی،2کروڑ سےزائد کی نادہندہ43 پراپرٹیزسربمہر کی گئیں۔

مشتاق فریدی کے مطابق گزشتہ روز ڈیفالٹر سے1 کروڑ سے زائد کی وصولی کی گئی،30جون تک ڈیفالٹرزکےخلاف سخت کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے