اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنانے کا فیصلہ

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ 8 سے 17 سال کے بچوں کو ڈیجیٹل ماہر بنائے گا۔

بچوں کیلئے سمر کیمپ کا انعقاد کیا جائے گا،پی آئی ٹی بی نے وِزکڈز سمر کیمپ 2025 کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کر دیا، 3 ہفتے کے دورانیے پر مشتمل سمر کیمپ ارفع کریم ٹاور میں 8 سے 17 سال کے بچوں کیلئے منعقد ہو گا۔

چیئرمین پی آئی ٹی بی نے بتایا کہ کیمپ میں کوڈنگ، گرافک ڈیزائننگ، موبائل ایپ ڈویلپمنٹ، انٹرپرینیورشپ اور مارکیٹنگ کی تربیت دی جائے گی،وِزکڈز کیمپ بچوں کی ڈیجیٹل مہارت، تخلیقی سوچ اور خود اعتمادی میں اضافے کا باعث بنے گا۔

وِزکڈز بچوں کو جدید سکلز سیکھنے کا سنہری موقع فراہم کرتا ہے، رجسٹریشن کی آخری تاریخ 3 جولائی ہے جبکہ رجسٹریشن کیلئے آن لائن اپلائی کیا جا سکتا ہے، سمر کیمپ کی کامیاب تکمیل پر بچوں میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے