اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

سکول سربراہان کا ٹیسٹ کی بنیاد پر تعیناتی کا فیصلہ مسترد

26 Jun 2025
26 Jun 2025

(لاہور نیوز) اساتذہ تنظیموں نے سکول سربراہان کی ٹیسٹ کی بنیاد پر تعیناتی کے حکومتی فیصلے کو مسترد کر دیا۔

پنجاب گورنمنٹ سکول سینئر سٹاف ایسوسی ایشن  نے حکومتی فیصلہ مسترد کیا۔ 

ان کا کہنا ہے کہ ہیڈ ٹیچرز کی تعیناتی کا طریقہ کار سروس رولز 2014 میں درج ہے، سکول ہیڈز صرف سنیارٹی اور تجربہ کی بنیاد پر لگائے جا سکتے ہیں۔

سرپرست حافظ عبدالناصر کا کہنا ہے کہ سروس رولز کیخلاف ٹیسٹ لیکر ہیڈ ٹیچرز کی تعیناتی کے فیصلہ کا بائیکاٹ کرتے ہیں، پالیسی کیخلاف تعیناتیوں سے جونیئرز، سینئر اساتذہ پر ہیڈز لگ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے