اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے سرکاری کالجز میں ریگولر پرنسپلز کی تقرری التوا کا شکار

25 Jun 2025
25 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب کے سرکاری کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تقرری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا۔

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے درخواستیں طلب کرنے کے بعد انٹرویوز کا عمل بغیر کسی اعلان کے روک دیا گیا، جس سے سینکڑوں امیدوار شدید مایوسی کا شکار ہیں۔

ذرائع کے مطابق صوبے بھر کے تقریباً 150 سے 200 سرکاری کالجز میں ریگولر پرنسپل تعینات کئے جانے ہیں، تاہم چار ماہ گزرنے کے باوجود نہ تو انٹرویوز کا شیڈول جاری کیا گیا اور نہ ہی درخواست گزاروں کے اعتراضات کا ازالہ کیا گیا۔

متاثرہ امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ کئی مہینوں سے تیاری کر رہے ہیں، مگر محکمہ ہائر ایجوکیشن کی خاموشی  نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کر دیا ہے، امیدواروں  نے مطالبہ کیا ہے کہ انٹرویوز کا عمل فوری طور پر شروع کیا جائے اور شفاف طریقے سے تقرریاں کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے