اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گھر والوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ڈکیتیاں کرنے والا گروپ گرفتار

19 Jun 2025
19 Jun 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گھر والوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ڈکیتیاں کرنے والے گروپ کو گرفتار کر لیا۔

شاپ رابری میں ملوث چاچا زاد بھائیوں کے گروپ کو ٹریس کر کے کچوانہ گاؤں سے گرفتار کیا گیا، پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے کارروائی کی۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزمان  نے باہم مل کر چند روز قبل آہلو روڈ پر شاپ رابری کی تھی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے، ملزمان چاچا زاد بھائی ہیں جو گھر والوں کو فیکٹری میں رات نوکری کا کہہ کر جاتے تھے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن  نے بتایا کہ ملزمان سے پستول اور چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد کر لی، ملزمان یوسف اور افضال کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایس ایچ او کاہنہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی تھی، جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے