اپ ڈیٹس
  • 355.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.74 قیمت فروخت : 39.81
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.20 قیمت فروخت : 280.70
  • یورو قیمت خرید: 328.87 قیمت فروخت : 329.46
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.28 قیمت فروخت : 375.95
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.80 قیمت فروخت : 187.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.47 قیمت فروخت : 203.83
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 449400 دس گرام : 385300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 411947 دس گرام : 353189
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6429 دس گرام : 5518
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت: گھریلو ناچاقی پر بیوی قتل، پولیس کی بروقت کارروائی سے شوہر گرفتار

15 Jun 2025
15 Jun 2025

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں گھریلو ناچاقی پر بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو فوری گرفتار کرلیا گیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ خاتون کے قتل سے متعلق 15 پر کال کی گئی جس پرپولیس ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا۔

انہوں نے کہا کہ مقتولہ کی شناخت 30 سالہ فرحانہ کے نام سے ہوئی، ملزم اور مقتولہ کے مابین گھریلو ناچاقی پر جھگڑا ہوا، ملزم نے غصے میں آکر خاتون کے سر میں پتھر کی کونڈی مار کر قتل کیا۔

اخلاق اللہ تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا، قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے