14 Jun 2025
(لاہور نیوز) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقے میں شوہر نے بیوی کو قتل کردیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے پتھر مار کر بیوی کو قتل کیا،شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا واقعہ گیٹ نمبر 5 کے قریب پیش آیا۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش تحویل میں لے لی۔
آپ کی اس خبر کے متعلق رائے