اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہڈیارہ: 2 شہریوں کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 5 ملزمان گرفتار

14 Jun 2025
14 Jun 2025

(لاہور نیوز) ہڈیارہ کے علاقہ میں فائرنگ کرکے 2شہریوں کو قتل کرنے والی خاتون سمیت 5ملزمان گرفتار کر لیے گئے۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا نے ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار کی سربراہی میں پولیس ٹیم کو ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک دیا تھا۔

انچارج انویسٹی گیشن تھانہ ہڈیارہ محمد سلیم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرکے خاتون ملزمہ سمیت 5ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

 ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ بشریٰ نثار کے مطابق ملزمان نے جائیداد کے تنازع پر شہری صدیق اورجاوید کو قتل کر دیا تھا، جبکہ شہری برکت، پرویز، عامر اور نوید کو شدید زخمی کر دیا تھا۔

ملزمان اور مقتولین آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں اور جائیداد کا تنازع چل رہا تھا،ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن سید ذیشان رضا کا کہنا تھا کہ ملزمان اب پولیس کی گرفت میں ہیں، مضبوط چالان مرتب کروا کے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے