اپ ڈیٹس
  • 359.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.75 قیمت فروخت : 39.82
  • یورو قیمت خرید: 328.95 قیمت فروخت : 329.53
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.44 قیمت فروخت : 375.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.25 قیمت فروخت : 186.58
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.57 قیمت فروخت : 203.94
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.67 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.29 قیمت فروخت : 76.43
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.92 قیمت فروخت : 915.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451400 دس گرام : 387000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 413780 دس گرام : 354747
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6501 دس گرام : 5580
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

دو وکلاء کے قتل کا معاملہ، پنجاب بار کونسل نے ہڑتال کی کال دیدی

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) سابق سیکرٹری لاہور بار لطیف سراء اور رانا سفیان ایڈووکیٹس کے قتل کا معاملہ، پنجاب بار کونسل نے کل لاہور ڈویژن میں ہڑتال کی کال دے دی۔

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کی جانب سے لاہور ڈویژن میں کل ہونے والی ہڑتال کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں پنجاب بار کونسل نے دونوں وکلاء کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

وائس چیئرمین پنجاب بارکونسل عرفان صادق تارڑ سمیت دیگر عہدیداروں نے ہڑتال کی کال دی ہے، وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کا کہنا ہے کہ دونوں  وکلاء کے قتل کا واقعہ  سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔

لطیف سراء اور اُن کے ساتھی وکیل رانا سفیان کو تھانہ صدر مریدکے کی حدود میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے