اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبائی وزیر لیبر کا فیکٹری ورکرز کے حفاظتی اقدامات کو خود مانیٹر کرنیکا فیصلہ

12 Jun 2025
12 Jun 2025

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر کا فیکٹریوں میں کام کرنیوالے ورکرز کے حفاظتی اقدامات کو خود مانیٹر کرنیکا فیصلہ کر لیا۔

صوبائی وزیر لیبر فیصل ایوب کھوکھر کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز  نے خصوصی شرکت کی، اس موقع پر سیکرٹری لیبر پنجاب نعیم غوث اور ایم ڈی واسا و دیگر متعلقہ افسران بھی شریک ہوئے۔

اجلاس میں محکمہ لیبر اور واسا کا ورکرز کی حفاظت کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا گیا، صوبائی وزیر لیبر  نے کہا کہ فیکٹریوں میں کام کرنیوالے سنٹری ورکرز کی سیفٹی کو یقینی بنایا جائے گا۔

وزیر لیبر پنجاب نے مزید کہا کہ مزدوروں کی حفاظت کیلئے پنجاب حکومت متحرک ہے، صفائی کے دوران زہریلی گیس کے اخراج سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر اختیار کی جائیں جبکہ دوران اجلاس محکمہ لیبر اور واسا کا مل کر ورکرز کیلئے آگاہی تقریب کے انعقاد کا اعلان بھی کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے