اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محرم الحرام کی آمد: سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

12 Jun 2025
12 Jun 2025

(ویب ڈیسک) سیکرٹری داخلہ ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیرِ صدارت محکمہ داخلہ میں اہم اجلاس منعقد ہوا، محرم الحرام سے قبل پنجاب بھر میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب نے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلے اجلاس کی صدارت کی،اجلاس میں سپیشل سیکرٹری داخلہ فضل الرحمان ،تمام ونگز کے ایڈیشنل سیکرٹریز نے شرکت کی۔

 سیکرٹری داخلہ کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں امن و امان کا قیام وزیراعلیٰ پنجاب کی اولین ترجیح ہے، محکمہ داخلہ کا انٹرنل سکیورٹی ونگ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فیلڈ میں متحرک کررہا ،سیکرٹری داخلہ نے محرم الحرام سے قبل تمام سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی،کابینہ کمیٹی برائے امن و امان جلد تمام اضلاع میں جاکر انتظامات کا معائنہ کرے گی۔

سیکرٹری داخلہ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ میں کوئی لغزش برداشت نہیں کی جائے گی،محکمہ داخلہ میں محرم الحرام کے دوران مرکزی کنٹرول روم قائم ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے