اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.70 قیمت فروخت : 40.77
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 335.30 قیمت فروخت : 335.90
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 386.95 قیمت فروخت : 387.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.01 قیمت فروخت : 198.37
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.88 قیمت فروخت : 207.25
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.58 قیمت فروخت : 74.71
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.68 قیمت فروخت : 76.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 917.95 قیمت فروخت : 919.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 555000 دس گرام : 475800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 508746 دس گرام : 436147
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 12000 دس گرام : 10299
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بجٹ: حکومت کا ٹیکسٹائل خام مال پر ڈیوٹی صفر کرنے کا اعلان

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہورنیوز) وفاقی حکومت نے بجٹ 26-2025 میں ٹیکسٹائل خام مال پر ڈیوٹی صفر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت نے سٹیل کے خام مال پر ڈیوٹی 15 سے کم کر کے 10 فیصد مقرر کر دی ہے، انڈسٹریل سلائی مشین پر بھی ڈیوٹی صفر کر دی گئی۔حکومت کی جانب سے مقامی گاڑیوں کے انجن کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں 5 فیصد کمی، مقامی گاڑیوں کے خام مال، سی کے ڈی پر ڈیوٹی 20 کے بجائے 15 فیصد کر دی گئی ہے۔

ایل ای ڈی بلب کے خام مال کی امپورٹ پر ڈیوٹی ختم کر دی گئی، سمگلنگ کی روک تھام کیلئے کارگو ٹریکنگ سسٹم عائد کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے