اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.06 قیمت فروخت : 40.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.30 قیمت فروخت : 280.80
  • یورو قیمت خرید: 326.69 قیمت فروخت : 327.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.24 قیمت فروخت : 186.57
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.76 قیمت فروخت : 203.13
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.85 قیمت فروخت : 76.99
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.59 قیمت فروخت : 915.22
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 440800 دس گرام : 378000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 404064 دس گرام : 346497
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6126 دس گرام : 5258
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیرف ریفارمز سے رواں سال ٹیکس ریونیو پر فرق پڑے گا: وزیر خزانہ

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہورنیوز) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیرف ریفارمز کی وجہ سے رواں سال ٹیکس ریونیو پر فرق پڑے گا۔

دنیا نیوز کے پروگرام’’ دنیا مہر بخاری کے ساتھ‘‘میں گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ٹیرف ریفارمزپانچ سال کا منصوبہ ہے، تنخواہ دار طبقے کیلئے ٹیکس سلیبز میں کمی کی ہے، سالانہ چھ لاکھ تنخواہ پر کوئی انکم ٹیکس نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ٹیرف ریفارمزبہت اہم قدم ہے، ٹیرف ریفارمزکی وجہ سے رواں سال ٹیکس ریونیو پر فرق پڑے گا، اسٹرکچرل ریفارمزپرہم نے فوکس کیا ہے۔

وزیر خزانہ کا کہنا تھا وزارت تعلیم کو رواں مالی سال 39 ارب 33 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی تھی آئندہ مالی سال کیلئے وزارت تعلیم کیلئے 37 ارب 24 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔محمد اورنگزیب نے مزید کہا کہ ڈیرھ سال پہلے ایل سیز نہیں کھل رہی تھیں اب معاشی استحکام آیا ہے، حکومتی اخراجات میں جتنی کمی کرسکتے تھے ہم نے کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے