اپ ڈیٹس
  • 301.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.47 قیمت فروخت : 39.54
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.55 قیمت فروخت : 282.05
  • یورو قیمت خرید: 328.61 قیمت فروخت : 329.19
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.78 قیمت فروخت : 379.45
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.84 قیمت فروخت : 184.16
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.04 قیمت فروخت : 75.18
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.66 قیمت فروخت : 76.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 922.18 قیمت فروخت : 923.82
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 376400 دس گرام : 322700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 345031 دس گرام : 295806
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4317 دس گرام : 3705
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید پر مستحق اور سفید پوش افراد کا خیال رکھا جائے: سردار سلیم

08 Jun 2025
08 Jun 2025

(لاہور نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے عید کے دوسرے روز قربانی کی، خود قصائی کے ساتھ مل کر گائے کی قربانی کی۔

گورنر پنجاب نے کہا کہ میری طرف سے تمام اہلِ اسلام کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں، عید کے موقع پر معاشرے میں مستحق اور سفید پوش افراد کا خیال رکھا جائے، سنت ابراہیمی ادا کرنے کے ساتھ ساتھ آپس کی نفرتیں ختم کر کے اللہ کے حکم پر عمل پیرا ہونا ہے۔

سردار سلیم حیدر خان  نے کہا کہ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد کامیابی سے دنیا میں پاکستان کی آواز بنا، جس طرح بلاول بھٹو سفارتی محاذ پر پاکستان کا دفاع کر رہے ہیں وہ دن دور نہیں جس دن بلاول بھٹو ملک کے وزیراعظم ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے