اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نجی ٹی وی ڈرامے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی قتل

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(لاہور نیوز ) نجی ٹی وی ڈرامے کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق ہوگئے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کے گزشتہ روز وفاقی دارالحکومت میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب نجی ٹی وی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نظام الدین گیلانی کو مبینہ طور پر ان کے کزن نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا نظام الدین گیلانی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، ان کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا، واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کرلی اور ملزم کی شناخت بھی کرلی گئی، تاہم قتل کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکیں۔

دوسری جانب اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے قتل کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں اور پولیس شواہد اکٹھے کررہی ہے، نظام الدین گیلانی کی اچانک موت نے میڈیا انڈسٹری کو صدمے میں مبتلا کردیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے