اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈبلیو ایم سی کے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے جامع انتظامات مکمل

06 Jun 2025
06 Jun 2025

(لاہور نیوز) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (ایل ڈبلیو ایم سی) نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی کے جامع انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔

 چیئرمین ایل ڈبلیو ایم سی ملک بلال ذوالفقار کھوکھر  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شہریوں میں 15 لاکھ سے زائد ویسٹ بیگز تقسیم کئے جا رہے ہیں، جبکہ 20 ہزار سے زائد سینیٹری ورکرز صفائی کے لئے متحرک رہیں گے۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر بابر صاحب دین کے مطابق شہر میں عارضی کلیکشن پوائنٹس کو فعال کر دیا گیا ہے اور چار مقامات پر آلائشیں ڈمپ کرنے کا بندوبست کیا گیا ہے۔

انہوں  نے شہریوں سے اپیل کی کہ ویسٹ بیگز کو گوشت کے ذخیرے کے لئے استعمال نہ کریں کیونکہ یہ کیمیکل شدہ ہوتے ہیں اور گوشت خراب کر سکتے ہیں، آلائشیں صرف ویسٹ بیگز میں ڈال کر ایل ڈبلیو ایم سی کے عملے کے حوالے کی جائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے