اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ایشیاء کا سب سے بڑا ہسپتال ہو گا، خواجہ سلمان رفیق

05 Jun 2025
05 Jun 2025

(لاہور نیوز) وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹییوٹ آف کینسر کے طبی سامان کا جائزہ لیتے ہوئے کہا کہ یہ ہسپتال ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال ہو گا۔

وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں اجلاس ہوا، جس میں نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر کیلئے طبی سامان کی خریداری کا جائزہ لیا گیا۔

خواجہ سلمان رفیق  نے کہا کہ نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر ایشیاکا سب سے بڑا ہسپتال ہوگا، کینسر ہسپتال میں لیول 4 کے مریضوں کا علاج و معالجہ بھی کیا جائے گا۔

اجلاس میں وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر محمود ایاز سمیت دیگر رہنماؤں اور آئی ڈیپ کی ٹیم  نے شرکت کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے