اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں آگ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

05 Jun 2025
05 Jun 2025

(لاہور نیوز) رائیونڈ روڈ پر آئل فیکٹری میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق فیکٹری میں آتشزدگی بوائلر میں لیکج کے باعث لگی  جس سے فیکٹری میں موجود لاکھوں مالیت کا آئل سامان سمیت جل گیا، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریسکیو  نے ایک گھنٹے کی کاوشوں کے بعد آگ پر قابو پایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے