اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے 10 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا

04 Jun 2025
04 Jun 2025

(لاہور نیوز) سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے تجاویز حکومت کو بھجوا دیں۔

ذرائع کے مطابق سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے حکومت سے مختلف سکیموں کیلئے 10 ارب روپے کا بجٹ مانگ لیا، صوبائی محکمہ کھیل  نے 10 ارب روپے سے 175 سپورٹس سکیمیں مکمل کرنے کا منصوبہ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق پنجاب سٹیڈیم کی توسیع، ٹیبل ٹینس ایرینا، بورڈ گیمز ایریا، والی بال کورٹس بھی منصوبوں میں شامل ہیں، سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے مجوزہ منصوبوں میں سکواش کمپلیکس، بیس بال گراؤنڈ سمیت دیگر سپورٹس کمپلیکس بھی شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے