اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

سیکرٹری پرائس کنٹرول کا سہولت بازاروں کا دورہ: معیار و قیمتوں کا جائزہ لیا

01 Jun 2025
01 Jun 2025

(لاہور نیوز) سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ ڈاکٹر احسان بھٹہ اتوار کے روز بھی متحرک رہے۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ کے منڈیوں کے بعد لاہور کے سہولت بازاروں کے دورے، انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا، سہولت سٹالز پر موجود سبزیوں، پھلوں کے معیار اور قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیا۔

انہوں نے ٹھوکر نیاز بیگ، وحدت روڈ، میاں پلازہ جوہر ٹاؤن اور ٹاؤن شپ کے سہولت بازاروں کا دورہ کیا اور سہولت بازاروں میں لگوائے گئے اضافی سٹالز کو فوری ہٹوانے اور راستے کشادہ رکھنے کی ہدایت کی۔

سیکرٹری پرائس کنٹرول کا کہنا تھا کہ سیکرٹری پرائس کنٹرول سکیورٹی اور مانیٹرنگ کے نظام پر کوئی کوتاہی نہ برتی جائے، اس موقع پر انہوں نے فری ہوم ڈیلیوری بائیکس، شکایات اور مانیٹرنگ سیل کے سٹاف ہی حاضری و ریکارڈ کو چیک کیا اور گرمی کے پیش نظر تمام بازاروں میں پنکھوں اور صاف پانی کی فراہمی ممکن بنانے کی ہدایت بھی کی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے