اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک کو پاکستان کی مہمان نوازی نے گرویدہ بنا لیا

31 May 2025
31 May 2025

(لاہورنیوز) انگلینڈ کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر الیسٹر کک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اپنے کیریئر میں پاکستان میں نہ کھیلنا ہمیشہ ایک کمی رہے گی۔

  پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران الیسٹر کک کمنٹری پینل کا حصہ تھے اور انہوں اکثر گراؤنڈ میں پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا جب کہ ان کی پاکستان کے سٹار بلے باز بابراعظم کے ساتھ ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔

انگلش ٹیم کے سابق کپتان نے پی ایس ایل کے دوران پاکستان کی مہمان نوازی کی تعریفوں کے پل باندھ دیے۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں آکر بہت اچھا لگا مہمان نوازی بہت ہی شاندار تھی ہر کوئی دوستانہ ماحول میں ملا، کرکٹ کا معیار بھی بہت ہی اچھا رہا میں یہاں واپس آنا چاہوں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے