اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گولڈ میڈل جیتنے پر میاں چنوں میں ارشد ندیم کے گھر میں جشن کا سماں

31 May 2025
31 May 2025

(لاہورنیوز) جنوبی کوریا میں پاکستانی پرچم سر بلند، ارشد ندیم کے گولڈ میڈل جیتنے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔

میاں چنوں میں ارشد ندیم کے گھر میں جشن منایا گیا، ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، نعرے بازی کی گئی اور جیت کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں۔ارشد ندیم کی والدہ بیٹے کی جیت پر خوشی سے نہال ہو گئیں، انہوں نے کہا کہ مجھے اپنے بیٹے پر فخر ہے، امید ہے وہ اسی طرح ملک کا نام روشن کرتا رہے گا، ارشد ندیم کے والد نے کہا میرا بیٹا 100 میٹر تھرو پھینک سکتا ہے۔

دوسری جانب قومی ہیرو کا کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے پورے پاکستان کو عزت دی، کامیابی کا کریڈٹ پوری قوم کو جاتا ہے،نوجوانوں کو پیغام ہے، محنت کریں اللہ مدد کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے