اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جج آپریشن کا آج آخری روز،سرکاری سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین سعودیہ پہنچ گئے

31 May 2025
31 May 2025

(لاہور نیوز) عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز ہے۔

سرکاری حج سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے، حج فلائٹ آپریشن کے آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے جبکہ حج آپریشن کی تکمیل پر حجاز مقدس پہنچنے والے پاکستانی سرکاری عازمین کی تعداد 88 ہزار 260 ہوگی۔

خیال رہے حج آپریشن کا آغاز 29 اپریل کو ہوا،مجموعی طور پر 342 پروازیں چلائی گئیں حج آپریشن 33 روز جاری رہا، ابتدائی 15 دنوں میں عازمین کو مدینہ منورہ پہنچایا گیا، نجی سکیم کے تحت 22 ہزار 75 پاکستانی عازمین کو سعودیہ پہنچے۔

دوسری جانب قومی، نجی اور سعودی فضائی کمپنیوں نے عازمین کو پہنچانے کے آپریشن میں حصہ لیا، نجی حج سکیم کے تحت 25 ہزار698 پاکستانی حج ادا کریں گے، منی عرفات میں خیموں کی تنصیب اور دیگر انتظامات آخر مراحل میں داخل 470 حج ناظمین متعین، ہر ناظم 188 پاکستانی عازمین کی مدد و رہنمائی کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے