اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 390000 دس گرام : 334400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357497 دس گرام : 306531
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4541 دس گرام : 3897
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن کا اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا فیصلہ

30 May 2025
30 May 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کا حتمی فیصلہ کر لیا۔

نئی مستقل بھرتی کے بجائے موجودہ اساتذہ کو ہی پورا کیا جائے گا، گرمی کی چھٹیوں میں 40 ہزار اساتذہ کی ریشنلائزیشن کی جائے گی۔

سب سے زیادہ وقت گزارنے والے ٹیچر کو دوسرے سکول میں ٹرانسفر کیا جائے گا، اب مستقل بنیادوں پر ایک بھی ٹیچر نہیں رکھا جائے گا۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کو اس وقت 40 ہزار اساتذہ کی کمی کا سامنا ہے، ریشنلائزیشن کے بعد سکول ٹیچرز کی کمی انٹرن شپ سے پوری کی جائے گی، ریشنلائزیشن کا عمل 14 اگست سے قبل مکمل کر لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے