اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کر گئیں

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف کی والدہ انتقال کر گئیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق محمد آصف کی والدہ کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہر شیخ کالونی جھنگ روڈ قبرستان میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ محمد آصف 3 بار عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیت چکے ہیں۔

اُنہوں نے پہلی مرتبہ 2012 میں آئی بی ایس ایف عالمی سنوکر چیمپئن شپ جیتی تھی، 2019 میں دوسری بار اور تیسری بار 2024 میں عالمی سنوکر چیمپئن بنے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے