اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

وسیم جونیئر انجری کا شکار، بنگلا دیش کیخلاف سیریز سے باہر

28 May 2025
28 May 2025

(لاہور نیوز) بنگلادیش کیخلاف سیریز کے پہلے ٹی20 میچ سے قبل پاکستانی سکواڈ میں اچانک ایک تبدیلی کردی گئی۔

بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کیخلاف 3 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے پاکستانی سکواڈ میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، فاسٹ باؤلر محمد وسیم جونیئر کی جگہ محمد عباس آفریدی کو 16 رکنی سکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران محمد وسیم جونیئر کے سائیڈ سٹرین انجری کے شکار ہونے کے باعث انہیں آرام دیا گیا ہے جبکہ انکی جگہ عباس آفریدی کو موقع دیا گیا ہے۔

نوجوان فاسٹ باؤلر محمد عباس 20 ٹی 20 انٹرنیشنل مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرچکے ہیں جس میں انہوں نے 33 وکٹیں حاصل کی ہیں جبکہ عباس آفریدی نے پی ایس ایل سیزن 10 میں 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے