اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دنیا میں سب سے زیادہ کھیلے جانیوالے کھیل فٹ بال کا عالمی دن منایا گیا

27 May 2025
27 May 2025

(ویب ڈیسک) دنیا کے سب سے زیادہ کھیلے جانے والے کھیل فٹ بال کا دنیا بھر میں عالمی دن جوش و خروش سے منایا گیا۔

اس دن کو منانے کا مقصد فٹ بال کی عالمی اہمیت کو اجاگر کرنا اور اس کے ذریعے معاشرتی ہم آہنگی، اتحاد اور مثبت سماجی تبدیلی کو فروغ دینا ہے۔

فٹ بال مختلف قوموں، ثقافتوں اور مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ہے، اس کھیل نے دنیا بھر میں نہ صرف تفریح فراہم کی ہے بلکہ معاشرتی رکاوٹیں ختم کر کے امن اور بھائی چارے کا پیغام بھی عام کیا ہے۔

عالمی دن کے موقع پر مختلف ممالک میں فٹ بال میچز، تقریبات، ورکشاپس اور آگاہی پروگرامز کا انعقاد کیا گیا تاکہ کھیل کے ذریعے نوجوانوں میں مثبت سوچ، صحت مندانہ طرزِ زندگی اور ٹیم ورک کے جذبے کو فروغ دیا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے