اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشنن کے ریونیو میں پہلی بار ریکارڈ اضافہ

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) حکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کی مالی سال کی بڑی کامیابی،تاریخ میں پہلی بار ریونیو میں ریکارڈ اضافہ کر دیا۔

محکمہ ایکسائز 50 ارب کا ہدف حاصل کرنے کے قریب پہنچ گیا، محکمہ ایکسائز کی جانب سے ابتک 87 فیصد وصولی مکمل کر لی گئی جبکہ موٹر وہیکل ٹیکس میں 108 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔

ڈی جی ایکسائز کا کہنا تھا کہ سالانہ بنیاد پر ٹیکس وصولی میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے اور پراپرٹی ٹیکس میں نمایاں کامیابی حاصل ہوئی جبکہ عوام پر کسی قسم کا بوجھ منتقل نہیں کیا گیا، محکمے کے اپنے وسائل سے آمدن میں نمایاں بہتری لائی گئی، محکمہ ایکسائز تاریخ میں پہلی بار 50 ارب روپے کا ہدف حاصل کر  لے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے