اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: تجاوزات ہٹانے کیخلاف دکاندار اور ریڑھی بانوں کا احتجاج

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) ٹھوکر نیاز بیگ پر ریڑھی بان اور دکاندار تجاوزات ہٹانے کیخلاف سراپا احتجاج بن گئے۔

دکانداروں  نے تجاوزات ہٹانے پر احتجاج کرتے ہوئے ملتان روڈ سے ٹھوکر نیاز بیگ تک ٹریفک بند کر دی، دکانداروں اور ریڑھی بانوں کا کہنا ہے کہ حکومت ان کا معاشی قتل کر رہی ہے اور انہیں کاروبار نہیں کرنے دیا جا رہا۔

مظاہرین  نے دونوں جانب کی سڑک آگ لگا کر بند کر دی جس کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ  چوک، ملتان روڈ، رائیونڈ روڈ اور کینال روڈ پر گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں، شہری بھی گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے، بعدازاں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کر کے سڑک ٹریفک کیلئے بحال کروائی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے