اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بانی نے کہا پارٹی تیاری کر لے تحریک کا اعلان کرنے لگا ہوں: علیمہ خان

26 May 2025
26 May 2025

(لاہور نیوز) بانی تحریک انصاف کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی نے کہا پارٹی تیاری کر لے تحریک کا اعلان کرنے لگا ہوں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان  نے کہا کہ عدالتی احکامات کی مسلسل خلاف ورزی کی جا رہی ہے، بانی پی ٹی آئی کی بچوں سے بھی بات نہیں کرائی جا رہی، بانی نے کہا یہ جو مرضی کر لیں، نہیں جھکوں گا۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ بانی نے کہا ہے کہ پارٹی میں سب پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے، بانی نے کہا جو وکٹ کے دونوں اطراف کھیل رہے ہیں وہ بھی اپنا فیصلہ کر لیں۔

انہوں  نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کیسز کو نہیں سنا جا رہا، 26 ویں ترمیم کی وجہ سے ججز پریشرمیں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے