اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.66 قیمت فروخت : 39.73
  • یورو قیمت خرید: 326.44 قیمت فروخت : 327.02
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.60 قیمت فروخت : 374.27
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.85 قیمت فروخت : 186.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.41 قیمت فروخت : 202.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.33 قیمت فروخت : 76.47
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.73 قیمت فروخت : 914.36
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 443600 دس گرام : 380400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 406630 دس گرام : 348697
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6136 دس گرام : 5266
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سینئراداکارآصف رضا میر کا احد اور سجل علی کی علیحدگی پر آخر کار بیان سامنے آگیا

19 May 2025
19 May 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار آصف رضا میر نے آخرکار اپنے بیٹے احد رضا میر اور سابقہ بہو سجل علی کی علیحدگی پر لب کشائی کردی ۔

حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران آصف رضا میر نے  سجل علی کے ساتھ نئے ڈرامے میں کام کرنے کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ جلد ہی بڑے پراجیکٹ ’میں منٹو نہیں ہوں‘ میں سجل علی کے والد کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

دوران انٹرویو آصف رضا میر نے صاف گوئی سے کام لیتے ہوئے کہا کہ ہم دونوں (سجل اور آصف رضا میر) نے فیصلہ کیا کہ ہم پروفیشنل آرٹسٹ ہیں، رشتے ختم ہو سکتے ہیں مگر احترام باقی رہنا چاہیے۔سجل کا بھی یہ قدم حوصلے اور ذہانت کا ثبوت ہے اور دونوں نے ماضی کو پیچھے چھوڑ کر فن کی راہ پر چلنے کا عزم کیا۔

آصف رضا میر نے نہایت وقار اور دانائی سے جواب دیا کہ ہماری فیملی میں اتنی پختگی ہے کہ ہم سوشل میڈیا کی افواہوں اور باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتے۔انہوں نے مزید کہا کہ رشتے بننا اور ٹوٹنا زندگی کا حصہ ہیں، اصل عظمت یہ ہے کہ پرانے زخموں کو نہ چھیڑا جائے بلکہ وقار سے آگے بڑھا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے